بد نعل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ گھوڑا جو نعل زمین پر پڑنے کے وقت شرارت کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ گھوڑا جو نعل زمین پر پڑنے کے وقت شرارت کرے۔